the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
لندن 17 اکتوبر (رائٹر) امریکہ اور برطانیہ نے خبردار کیا ہے کہ شام اور روس نے حلب پر فضائي حملہ جاری رکھا تو اس کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں۔
امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے شام کے



بحران کا پرامن حل تلاش کرنے کے لئے لندن میں منعقد ہ اجلاس کے دوران کہا کہ روس کو یہ سمجھنا ضروری ہے کہ یہ لڑائی سیاسی حل کے بغیر ختم نہیں ہو سکتی ہے۔ مسٹر کیری نے اس صورت حال کو سب سے بڑا نسانی المیہ قرار دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.